🌸 *اللّٰہ کی راہ میں اس وقت خرچ کرنا جب تنگی کا موقع ہو۔ کسی کمزور کی غلطی کو اس وقت معاف کر دینا جب انسان اس سے بدلہ لینے کی پوری قدرت رکھتا ہو۔ تنہائی میں کسی ایسے گناہ سے رک جانا جس میں نہ کسی رسوائی کا اندیشہ ہو اور نہ پکڑ کا۔
یہ سب احوال و مقامات وہ ہیں جو انسان کو خدا کے قرب سے نوازتے ہیں، *شب قدر پانا کسی کے اختیار میں نہیں، لیکن یہ معاملات ہر شخص کے ہاتھ میں ہیں۔ہم جب چاہیں ان کے ذریعے اپنے رب کا قرب اور عنایت حاصل کر سکتے ہیں
Post a Comment